فرانسیسی صدر امینیول میکخواں نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کی حمایت کو کم کرنا یورپ کے لیے غیر منصفانہ امن اور طویل مدتی خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔